Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دل و دماغ کو صحت مند کیسے رکھا جائے؟

Now Reading:

دل و دماغ کو صحت مند کیسے رکھا جائے؟

 امریکہ میں  ایک سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر 4 بالغ افراد میں سے 3 افراد معیاری جسمانی سرگرمی نہیں کرتے اور یہ شرح ہر ممالک میں مختلف ہے۔

عدم جسمانی سرگرمی یعنی “فیزیکل ایکٹیوٹی” جہاں آپ کے جوڑوں اور عضلات کی فعالیت کیلئے نقصان دہ ہیں وہیں یہ دل و دماغ کیلئے بھی مضر ہے جس کے نتیجے میں آپ کے ذہن و دل میں مختلف نوعیت کی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں اور اس کی اولین حل یہی ہے کہ آپ اپنے جسم کو زیادہ سے زیادہ متحرک رکھیں جس میں ورزش کو روز مرہ کا معمول بنائیں۔

جسمانی سرگرمی کے صحتِ قلب پر اثرات

جسمانی سرگرمی یا ورزش آپ کو 3 بڑی نعمتوں کی حامل بنا سکتی ہے جس میں

 کئی طرح کی بیماریوں سے نجات

Advertisement

 جسم میں کولیسٹرول کا متوازن رہنا

 اور موٹاپے سے بچنا اور متوازن وزن کا حامل ہونا شامل ہے

جسمانی سرگرمی کے دماغی صحت پر اثرات

جس طرح جسمانی سرگرمی دل اور جسمانی صحت کی ضامن ہے اسی طرح دماغی صحت پر بھی اس کے اچھے اثرات پڑتے ہیں جس میں

 اچھا موڈ اور جسم میں تروتازگی اور توانائی کا محسوس ہونا

بڑھتی عمر کے ساتھ مختلف بیماریوں سے مامون ہونا

Advertisement

 اور اسی وجہ سے عمر کے آخری حصے میں بھی دوسروں پر انحصار کرنے کی ضرورت محسوس نہ کرنا شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر