Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی امیر ترین عورت کون؟

Now Reading:

دنیا کی امیر ترین عورت کون؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی امیر ترین عورت کون؟

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمزون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکنزی اسکاٹ نے دنیا کی امیر ترین عورت ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

یاد رہے کہ میکنزی اسی کے ساتھ دنیا کی بارہویں امیر ترین شخصیت بھی بن گئی ہیں۔

قابلِ غور بات یہ ہے کہ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میکنزی کی مجموعی مالیت 68 بلین ڈالر ہے جو دنیا میں اس وقت کسی خاتون کے پاس نہیں۔

دوسری جانب ایمزون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ مکینزی کی طلاق دنیا کی مہنگی ترین طلاقوں میں شمار کی جاتی ہے۔

گزشتہ سال جیف بیزوس سے طلاق کے بعد مکینزی کی زیر ملکیت آن لائن ریٹیل ویب سائٹ ایمزون کا چار فیصد حصہ آیا تھا۔

48 سالہ مکینزی کے ایمزون کے بانی جیف بیزوس سے چار بچے ہیں۔ ان کی ملاقات 1993میں ہوئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ میکینزی ایک کامیاب ناول نگار ہیں اور دو کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ وہ پرنسٹن یونیورسٹی میں پُلٹزر انعام یافتہ مصنف ٹونی موریسن کی شاگرد رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر