Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمۂ ایکسائز سندھ نے اپنی 7 چیک پوسٹیں بند کر دیں

Now Reading:

محکمۂ ایکسائز سندھ نے اپنی 7 چیک پوسٹیں بند کر دیں

محکمۂ ایکسائز سندھ کی جانب سے صوبے کے مختلف شہروں میں اپنی 7 چیک پوسٹیں بند کر دی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے مختلف شہروں میں واقع 7 چیک پوسٹیں بند کر دی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیک پوسٹوں میں سکرنڈ، جامشورو، مٹیاری، نصیر آباد، حب ریور، گھگھر پھاٹک، اکڑو بس اسٹاپ نزد پٹارو کیڈٹ کالج کی چیک پوسٹیں شامل ہیں۔

چیک پوسٹوں پر تعینات عملے کو ڈی جی ایکسائز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر