Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی خاتون لوئیس گلک ںے ادب کا نوبیل انعام اہنے نام کر لیا

Now Reading:

امریکی خاتون لوئیس گلک ںے ادب کا نوبیل انعام اہنے نام کر لیا

ادب کا نوبیل 77 سالہ امریکی شاعرہ لوئی گلک کو قرار دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوبیل کمیٹی نے 2020ء کے لیے نوبیل انعام برائے ادب کا اعلان کردیا ہے۔

نوبیل کمیٹی کے مطابق اس سال ادب کا نوبیل انعام امریکی شاعرہ لوئیس گلک کے نام کیا گیا ہے۔

یاد رہے لوئی گلک امریکا کے کئی ادبی ایوارڈز بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔

امریکی شاعرہ لوئی گلک نے پہلی بار 1968ء میں اپنے کام سے شہرت پائی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ لوئی گلک کو ان کی ادبی خدمات اور ان کی انسانی وجود کی آفاقی خوبصورتی جگاتی شاعری پر ادب کا نوبیل انعام دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر