Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل2020 کا فائنل آج ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل2020 کا فائنل آج ہوگا

کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مابین پاکستان سپر لیگ2020 کا فائنل آج کھیلا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں میگا ایونٹ کے فائنل میں ٹکرائیں گی جس کیلئے میدان سج گیا ہے۔میچ رات آٹھ بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پلےآف مرحلے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کوڈھیر کردیا اور براہ راست فائنل میں جگہ بنائی جبکہ لاہور قلندرز نے ایلی مینیٹڑز ون میں پشاور زلمی اور ٹو میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔

پی ایس ایس میں اب تک دونوں ٹیمیں 10 بار آمنے سامنے آئی ہیں، کراچی کی 6 بار جیت تو لاہور کی ٹیم 4 بار فاتح رہی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان رواں سیزن میں 2 میچ ہوئے جس میں سے ایک میچ کراچی کنگز جبکہ ایک قلندرز نے اپنے نام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر