Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

Now Reading:

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ
جہانگیر ترین

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی؛ جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن سے وزارت اعلی مانگ لی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، جہانگیر ترین اسی ماہ پاکستان واپس آئیں گے۔

اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ ابھی واپسی کی تاریخ کا تعین نہیں کیا، پاکستان آکر تمام معاملات دیکھوں گا۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین علاج کی غرض سے لندن گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
بشکیک حملے کے ذمہ داروں کو سزائیں ملیں گی، کرغز نائب وزیرخارجہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر