Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں

Now Reading:

ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں
WHO

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کے بعد کہنا ہے کہ ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کورونا سے تھک سکتے ہیں لیکن کورونا ہم سے نہیں تھک سکتا ہے، ہم صرف کورونا سے لڑ کر بیمار ہو سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے عام افراد پر زور دیا ہے کہ سائنس پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

مزید پڑھیں

عالمی وبا سے صحت یاب مریضوں سے متعلق اچھی خبر

ایک نئی تحقیق میں عالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں سے...

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے متنبیہ کیا ہے کہ لاعلمی اور بے احتیاطی ہمیں کورونا میں مبتلا کرسکتی ہے۔

Advertisement

 واضح رہےکہ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ کورونا پر قابو پانے میں تعاون کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاکلیٹ کے یہ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ملیریا کی علامات، احتیاطی تدابیر اور علاج
ڈپریشن جیسے مرض سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان عادت اپنالیں
رات کو آنکھ کھلے تو ہمیں پانی کا استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر