Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے نجی ائیر لائن کا افتتاح کردیا

Now Reading:

وزیراعظم نے نجی ائیر لائن کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان آج سیالکوٹ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے نجی ایئر لائن سیال ایئر کا افتتاح کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ دورے کے دوران وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کے لیے 17ارب روپے کی گرانٹ کا اعلان کریں گے،منصوبوں میں ترقیاتی کام، صاف پانی، پارکس اور دیگر منصوبے شامل ہیں۔

اس کے  علاوہ وزیراعظم  چیمبر آف کامرس سے خطاب بھی کریں گے ۔

اس سلسلے میں معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے پانچ نئے منصوبوں میں صاف پانی ، سیوریج سسٹم ، پانچ نئے پارکس اور ٹریفک مسائل کا حل شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر