Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ تو بالکل واٹس ایپ جیسا ہی ہے ! واٹس ایپ کی جگہ اب آپ کون سی دو ایپس کا استعمال کر سکتے ہیں؟

Now Reading:

یہ تو بالکل واٹس ایپ جیسا ہی ہے ! واٹس ایپ کی جگہ اب آپ کون سی دو ایپس کا استعمال کر سکتے ہیں؟

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد واٹس ایپ صارفین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے متبادل پلیٹ فارمز کا رخ کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ايپس کا ڈيٹا اکھٹا کرنے والی ويب سائٹ سينسر ٹاور کے مطابق صرف 2 روز ميں ’سگنل‘ انسٹال کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ ہوچکی ہے جبکہ لاکھوں لوگوں نے ٹيلی گرام انسٹال کرلی ہے۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد پاکستان کا واٹس ایپ سے متعلق اہم اعلان

واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا...

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں’ٹیلی گرام‘ اور ’سگنل‘ سمیت دیگر مسیجنگ اپیلی کیشنز کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

علاوہ ازیں گوگل پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور سے نان پرافٹ مسیجنگ ایپ ’سگنل‘ کی ڈاونلوڈنگ میں تیزی سے سگنل پر اکاؤنٹس کی گنجائش ختم ہونے پر نئے صارفین کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

دوسری جانب ٹیلی گرام نے واٹس ایپ کے ممکنہ زوال پر اسے ٹرول کرنے کیلئے دنیا بھر میں معروف ’میم‘ شیئر کی ہے جسے دیکھ کر صارفین لطف اندوز ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ ایپ لیکیشن سگنل کی جانب سے ابھی تک واٹس ایپ کی پالیسی پر کوئی ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر