Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈسکہ، اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

ڈسکہ، اسسٹنٹ کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) ڈسکہ آصف حسین کو فوری طور پرعہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اے سی ڈسکہ کو الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

آصف حسنین کو این اے 75 میں ضمنی انتخابات میں بد امنی و بے ضابطگی پر معطل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اے سی ڈسکہ آصف حسین کو ایس اینڈ جی رپورٹ کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں، این اے 75 کے انتخاب پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسکہ سے متعدد افسران کو تبدیل کرنے کی سفارشات کی گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر