Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر

Now Reading:

امریکہ میں شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر

امریکہ میں شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبریہ ہے کہ امریکا نے گرین کارڈ کے لیے درخواست دینے والوں کے داخلے پر پابندی ختم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے گرین کارڈ کے لیے درخواست دینے والوں کے داخلے پر پابندی ختم کر دی ہے، اس سلسلے میں امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسکلڈ ورکرزپرپابندی سےکاروباری شعبے کو نقصان پہنچا ہے تاہم گرین گارڈ کے‌ حوالے سے پابندی کا حکم نامہ منسوخ کرتے ہوئے گرین کارڈ کے لیے درخواست دینے والوں کے داخلے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ٹرمپ نے خاندانوں کوامریکا میں متحد ہونے سے روکا تھا، اسکلڈ ورکرز پر پابندی سےکاروباری شعبےکونقصان پہنچا۔

واضح رہےکہ دائر کردہ درخواستوں کا انبار لگا ہوا ہے اس لئے معاملے میں تاخیر ہوگی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ لاٹری ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سہولت کی وجہ سے دہشت گرد امریکا میں داخل ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر تین میں سے ایک بھارتی نوجوان بے روزگار ہے، رپورٹ
امریکہ، یونیورسٹیز میں اسرائیل مخالف مظاہرے، 100 طلبہ گرفتار
صدارتی الیکشن میں مداخلت پر ٹرمپ کے 18 ساتھیوں پر فرد جرم عائد
خون کا عطیہ دینے والے افراد کو خوشخبری سنادی گئی
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر