Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلند ترین ٹاور برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

Now Reading:

بلند ترین ٹاور برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا

دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔

81 ویں یوم پاکستان کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

برج خلیفہ ونڈر وومن کے رنگوں اور روشنیوں سے سج گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ ہالی ووڈ فلم ونڈر وومن...

 متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کیلئے خصوصی انتظامات کرتے ہوئےدبئی کے برج خلیفہ کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دے دی جس سے دیکھ کر لوگ خوش ہو گئے۔

دوسری جانب یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی صدر اور وزیراعظم نے تہنیتی پیغامات بھجوائیں ہیں۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے پاکستان کےعوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے وزیراعظم عمران خان کیلئے بھی خصوصی پیغام بھیجا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک میں خوشگوار تعلقات کیلئے اعتماد پر مبنی دہشتگردی اور دشمنی سے پاک ماحول اہم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جشنِ آزادی کے موقع پر برج خلیفہ پاکستانی جھنڈے کے رنگوں میں رنگ دیا گیا تھا جبکہ سینکڑوں پاکستانی خوبصورت منظر دیکھنے پہنچ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر