Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں کو بند یا کھلا رکھنے کا فیصلہ 24 مارچ کو ہوگا

Now Reading:

تعلیمی اداروں کو بند یا کھلا رکھنے کا فیصلہ 24 مارچ کو ہوگا
تعلیمی

کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند یا کھلا رکھنے کا فیصلہ 24 مارچ کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تمام صوبوں کے وزیر تعلیم اور صحت 24 مارچ کو این سی او سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Advertisement

اپنے پیغام میں شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک نویت کی ہے اور سنجیدگی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے مزید کہا کہ وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ طلبہ، اساتذہ اور عملے کی صحت اولین ترجیح ہے، تعلیمی اداروں کو مزید کھولنے یا بند کرنے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر