Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کوشکست دے دی

Now Reading:

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کوشکست دے دی

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔  پروٹیزنے پاکستان کا 141رنز کاہدف باآسانی 14اوور میں حاصل کرلیا۔

میزبان ٹیم کے بلے باز ایڈن مارکرم نے 54رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، جبکہ جارج لنڈے اور ویلیمز نے تین،تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جارج لنڈے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

پاکستانی کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت نہ ہوا۔ اوپنرز،مڈل اور لوئر آرڈر مکمل طورپر ناکام ہوگیا۔

قومی ٹیم کے 7 بیٹسمن ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے۔کپتان بابر اعظم 50 رنز بنا کرنمایاں رہے جبکہ محمد حفیظ نے 32 رنز کی اننگ کھیلی۔ شاہین مقررہ 20 اوورز میں9وکٹوں پر 140رنز اسکور کرسکے۔

جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی ٹی20سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک فتح حاصل کرچکی ہیں۔ سیریز کا تیسرا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر