Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویکسی نیشن کے لیے 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن شروع

Now Reading:

ویکسی نیشن کے لیے 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن شروع
ویکسین

کورونا ویکسی نیشن کے لیے 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن آج سے شروع کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر اسد عمر نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے منگل سے 40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کی رجسٹریشن شروع کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 50 سے 60 سال کی عمر کے رجسٹرڈ افراد کو واک ان ویکسی نیشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر