Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج خوشاب کے عوام مہنگائی، بے روزگاری اورمعیشت کی تباہی کے خلاف ووٹ دینگے، شہبا ز شریف

Now Reading:

آج خوشاب کے عوام مہنگائی، بے روزگاری اورمعیشت کی تباہی کے خلاف ووٹ دینگے، شہبا ز شریف
شہباز شریف

مسلم لیگی رہنما شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ تین سال کی حکومتی مدت پوری ہو رہی ہے اور ابھی تک کابینہ کی تبدیلی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ افراط زر کا دوبارہ دو ہندسوں میں جانا، ایک کلو چینی کی جستجو میں دربدر ہوتی عوام اور لوگوں کی آمدن میں کمی نئے پاکستان کی لائی تباہی بیان کر رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہاکہ گھسی پٹی فرسودہ اور بے عمل کھوکھلی بیان بازی ہو رہی ہے۔

واضح رہےکہ شہبازشریف نے پی پی 84 خوشاب میں عوام سے ووٹ ڈالنے کی اپیل بھی کی ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے کہاکہ وہ اپنے ووٹ کے آئینی حق کا قومی جذبے، سمجھداری اور سوچ سے استعمال کریں ۔ نوازشریف کی قیادت میں پاکستان اور پنجاب کی ترقی کو ووٹ دیں۔

شہباز شریف نے مزید کہاکہ انشاءاللہ آج خوشاب کے عوام بھی مہنگائی، بے روزگاری اورمعیشت کی تباہی کے خلاف ووٹ دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر