Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک افغان بارڈر کےقریب سرحدپار سے فائرنگ، 4 جوان شہید

Now Reading:

پاک افغان بارڈر کےقریب سرحدپار سے فائرنگ، 4 جوان شہید
مسلح افواج

بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان بارڈرکے قریب سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے 4 جوان شہید ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب سرحد پار سے فائرنگ منزکئی سیکٹر ژوب بلوچستان میں کی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  فائرنگ سےایف سی کے4جوان شہید جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیاگیا ہے۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں حوالدارنورزمان، سپاہی شکیل عباس، احسان اللہ اور نائیک سلطان شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی دستوں نے سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملہ کا موثر جواب دیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ ایف سی اہلکارمنزکئی سیکٹرمیں سرحدپرباڑ لگانےمیں مصروف تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی
کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
چیئرمین سینیٹ کا ایرانی سفارتخانہ کا دورہ، تعزیتی تاثرات قلمبند کیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر