Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائیگا

Now Reading:

اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائیگا
اسلام آباد

اسلام آباد میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ  لاک ڈاؤن کا آغاز جمعے کی شب 6 بجے سے ہوگا جو عید کے دنوں میں بھی جاری رہے گا۔

ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا مزید کہنا ہےکہ اس دوران تمام بس اڈے، تفریحی پارکس، سیاحتی مقامات اور تجارتی مراکز مکمل طور پر بند رہینگے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کےلئے اچھی خبر!
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر