
کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر قادری پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت گل احمد ولد میر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کی جانب سے جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر 30 سال کے قریب بتائی جارہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement