راجن پور میں کچہ کے علاقے سے ڈاکوؤں نے دو پولیس اہلکاروں کو اغواء کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس ملازم رات گئے دعوت سے واپس چوکی پر آ رہے تھے ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغواء ہونے والے اہلکاروں میں عرفان منظور اور ارشد شامل ہیں جبکہ ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کی رہائی کے بدلے میں اپنے ساتھی کی رہائی کا مطالبہ کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ پولیس اہلکاروں کو اغواء کرنے والے ڈاکوؤں کا تعلق سکھانی اور لنڈ گینگ سے ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News