سیالکوٹ میں تھانہ کوتوالی کے باہر کھڑی پولیس وین میں ٹک ٹاک بنا کر ویڈیو وائرل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان نے پولیس وین میں سوار ہو کر دھمکی آمیز گانوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر وائرل کی تھی۔
واضح رہے کہ نوجوان ٹک ٹاکر کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement