Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی صدر کی خلائی اسٹیشن پر موجود خلابازوں سے بات چیت

Now Reading:

چینی صدر کی خلائی اسٹیشن پر موجود خلابازوں سے بات چیت

چین کے صدر شی جن پنگ نے خلائی اسٹیشن پر موجود خلابازوں سے بات چیت کر لی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ کے ایرو اسپیس کنٹرول سنٹر سے خلابازوں سے ویڈیو کال پر  بات چیت کی ہے۔

 [amazonad category=”Mobile”]

چینی صدر نے خلانوردوں کی کاوش کو سراہا اور چینی قوم کی طرف سے نیک تمناؤں کو اظہار کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تین افراد پر مشتمل عملہ 17 جون کو زمین سے خلا میں گیا تھا۔

یاد رہے کہ تین افراد پر مشتمل عملہ تین ماہ تک اسپیس اسٹیشن کیپسول میں اپنا مشن مکمل کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر