Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فٹبال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یورو کپ کا آغاز

Now Reading:

فٹبال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یورو کپ کا آغاز

کھیل سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، فٹبال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ یورو کپ کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 24 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ یورپ کے 11 مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پہلا میچ روم کے اسٹیڈیو اولمپکو میں کھیلا جائے گا، جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل 11 جولائی کو برطانیہ کے ویمبلے اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر