Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن کا چار پاکستانی نژاد شہریوں کے قتل پر اظہار افسوس

Now Reading:

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن کا چار پاکستانی نژاد شہریوں کے قتل پر اظہار افسوس

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ٹرک ڈرائیور نے ایک ہی خاندان کے چار پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔

واقعے کے نتیجے میں 4   افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 1 بچہ زخمی حالت میں ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔

 قتل کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن میں پیش آنے والا واقعہ اسلاموفوبیا اور دہشتگردی کا نتیجہ ہے۔

تفصیلات  کے مطابق کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے چاروں  پاکستانی نژاد شہریوں کے قتل کے واقعے  پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور صوبائی اور وفاقی حکومتوں سے واقعے  کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹورنٹو میں پاکستانی قونصل جنرل  متاثرہ افراد سے اظہار تعزیت کریں گے اور ان کا کہنا ہے کہ  ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ  ہر ممکن تعاون بھی کریں گے۔

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر