Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ پریشان کن ہے ، شہباز شریف

Now Reading:

بلوچستان میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ پریشان کن ہے ، شہباز شریف
شہباز شریف

ایف بی آر سمگلنگ روکنے میں ناکام، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کر لی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع سبی میں ہوئے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں 5 ایف سی جوانوں کی شہادت پر بے حد افسوس ہے ، بلوچستان میں بدامنی کے واقعات میں اضافہ پریشان کن ہے۔

امن وامان کی صورتحال فوری توجہ کی متقاضی ہے۔

واضح رہے کہ شہباز شریف نے حوالدار ظفرعلی خان ، لانس نائیک ہدایت اللہ ، ناصر عباس ، بشیر احمد اور سپاہی نوراللہ شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر