Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل6، لاہور نے اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Now Reading:

پی ایس ایل6، لاہور نے اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

 

لاہور قلندرز ہدف کے تعاقب میں جارحانہ آغاز نہ کرسکی اور اوپنر فخرزمان 21 رنز پر آوٹ ہوگئے جبکہ 44 کے مجموعی اسکو پر محمد فیضان بھی آوٹ ہوگئے۔

قلندرز کے نوجوان بلے باز راشد خان نے آخری دو اوورز میں شاندار بلے بازی کرکے لاہور قلندر کی جیت میں آہنی کردار ادا کیا,جبکہ ٹم ڈیوڈ 23 رنز کی اننگ کھیل کر ناقابل شکست رہے۔
لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو بلے بازی کی دعوت دی۔
اسلام آباد یونائینڈ کے حسن علی نے 2 جبکہ کپتان شاداب خان, فہیم اشرف اور فواد احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

Advertisement

واضح رہے کورونا وبا کی وجہ سے پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا انعقاد ابوظبی میں کیا جارہا ہے جس میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
آئی سی سی کے اعلی سطحی سیکیورٹی وفد کی سینٹرل پولیس آفس لاہور آمد
کرکٹ آئرلینڈ نے 2025 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی
انگلش کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آئی پی ایل کو خیرباد کہہ دیا
مائیک ٹائسن 57 سال کی عمر میں باکسنگ میں واپسی کے لیے تیار
پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر