Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسم گرما میں اسکول کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا

Now Reading:

موسم گرما میں اسکول کی چھٹیاں ہونگی یا نہیں؟ اہم بیان سامنے آگیا
اسکول

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے بچوں کو موسم گرما کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 صدرآل پاکستان پرائیویٹ  اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں موسم گرما کی تعطیلات نہیں ہونگی تاہم سندھ کی طرح دیگر صوبوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات ختم کرکے ٹائمنگ صبح  7سے11:00 کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ آن لائن تعلیم کی سہولت رکھنے والے  اسکولز آن لائن کلاسز کا انعقاد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر