عائزہ خان کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

26th Jul, 2021. 06:55 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

 اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویراور ویڈویوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Adsence 300X250