Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات

Now Reading:

لاہور میں ڈکیتی کی بڑی واردات

لاہورکے علاقے ہربنس پورہ فتح گڑھ میں ڈکیتی  کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد شہر کی تمام ڈولفن ، ابابیل اور پیرو فورس ناکام ہوچکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  ڈاکو شہری سے رکشہ روک کر 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ شہری صلاح الدین اپنی ساس کے ہمراہ  بینک سے 25 لاکھ روپے لیکر نکلا تھا جبکہ  پیسے نیا مکان خریدنے کے لیے نکلوائے تھے۔

واضح رہے کہ  ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر