Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان: ایم ڈی اے چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

Now Reading:

ملتان: ایم ڈی اے چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ
کرائم

ملتان کے علاقے ایم ڈی اے چوک کے قریب نامعلوم افرد کی گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  3 موٹر سائیکل سواروں نے شہری محمد سبطین کے گھر پر 8 فائر کئے ہیں ، فائرنگ کے بعد ملزم با آسانی ساتھیوں سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوگئے ہیں۔

گلگشت پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات رونما ہوا تھا ، جبکہ پولیس نے ملزمان کی گرفتای کے لیے کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر