
لاہور میں ماسک لگائے چور اور ڈاکو بے قابو ہوگئے ہیں جبکہ پولیس ماسک لگائے ڈاکوؤں اور چوروں کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماسک لگائے چور جوڑے پل کے قریب گھر کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل لے کر باآسانی فرار ہوگئے ہیں۔
شہری کی جانب سے تھانے میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement