
پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں کارروائی کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث تھے جبکہ دوںوں ملزمان اویس شبیر اور شارخ نے 45 سے زائد ڈکیتی کے دوران موٹرسائیکل چھینے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
رینجرز ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں ملزمان کے قبضے سے 10 موٹرسائیکل اور 10 موٹرسائیکلز کے چیزیں برآمد کرلی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ ملزمان کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News