Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوری شدہ موٹر سائیکلیں کہاں جاتی ہیں ، اہم انکشاف سامنے آگیا

Now Reading:

چوری شدہ موٹر سائیکلیں کہاں جاتی ہیں ، اہم انکشاف سامنے آگیا

شہرقائد سے چوری ہوجانے والی موٹرسائیکلیں کوڑیوں کے دام اور نشے کے عوض دینے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کے ہاتھوں دو مطلوب موٹر سائیکل لفٹرز عرفان نیولا اور وقار کالا گرفتار کرلیے گئے ہیں ، گرفتار ہوئے ملزمان نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے مختلف مقامات سے موٹر سائیکلیں چوری کرتے ہیں جبکہ فی موٹر سائیکل کے بدلے 2ہزار روپے اور 15 گرام نشہ ملتا ہے۔

ایس ایس پی عارف اسلم کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں موجود منشیات فروش گینگ موٹرسائیکلیں خریدتا ہے جبکہ گینگ کے 4 کارندے پہلے بھی گرفتار ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے گرفتار ہوئے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر