Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناظم آباد میں شہریوں سے ڈاکوٶں کی لوٹ مار

Now Reading:

ناظم آباد میں شہریوں سے ڈاکوٶں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں مسلح ڈاکوٶں نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔

تفصیلات کے مطابق موٹرسائيکل پر سوار 2 ملزمان نوجوانوں کو لوٹ کر فرار ہوگئے، مسلح ملزمان اسلحے کے زور پر موبائل فونز اور نقدی رقم لوٹ کر فرار ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں ڈاکوٶں اور اسٹریٹ کرمنلز کی وارداتیں معمول بن گئیں ہیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسٹریٹ کراٸم اور لوٹ مار کی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر