Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کو شوبز انڈسٹری میں ہراساں کیا جاتا تھا: انوشے اشرف کا انکشاف

Now Reading:

خواتین کو شوبز انڈسٹری میں ہراساں کیا جاتا تھا: انوشے اشرف کا انکشاف
انوشے اشرف

پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے اشرف نے شوبز انڈسٹری کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں آئیں تب انڈسٹری میں باقاعدہ طور پر غیر فلمی خاندان یا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Anoushey Ashraf (@anousheyashraf)

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ انوشے اشرف خواتین کو ہراساں کرنے، ریپ واقعات اور گھریلو تشدد پر کھل کر بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

 ماضی میں بھی وہ خود کو ہراساں کیے جانے سے متعلق ٹوئٹس کر چکی ہیں۔

انہوں نے مقامی انگریزی کی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے دیگر خواتین کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال کے واقعات دیکھ کر احساس ہوا کہ ایسا سب کچھ ان کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں مجھے ’فیمنزم‘ کی تحریک کا مطلب معلوم نہیں تھا مگر جب خواتین نے تحریک کا نام استعمال کرتے ہوئے ساتھ ہونے والے استحصال کے واقعات کو بیان کیا تو مجھے اس کا مفہوم سمجھ آیا۔

Advertisement

انوشے اشرف کے مطابق می ٹو مہم اور ’فیمنزم‘ تحریک دراصل خواتین کا آواز بنے ہیں، جس کے تحت عورتوں نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر کھل کر بات کی۔

اداکارہ نے کہا کہ جب خواتین نے جنسی استحصال کے واقعات پر بات کرنا شروع کی تو احساس ہوا کہ ایسا سب کچھ تو انکے ساتھ بھی ہوا ہے اور یہاں تک بچپن میں ان کا جنسی استحصال بھی کیا گیا۔

ماڈل و اداکارہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جب وہ شوبز میں آئیں تب انہوں نے انڈسٹری میں کئی خواتین کا استحصال ہوتے ہوئے دیکھا، متوسط یا نچلے طبقے سے آنے والی خواتین کو ہراساں ہوتے ہوئے میں نے دیکھا۔

اداکارہ انوشے نے مزید بتایا کہ شوبز میں غیر فلمی گھرانوں یا متوسط اور غریب گھرانوں کی خواتین کو باقاعدگی سے چھیڑا جاتا، ان کا استحصال کیا جاتا، انہیں کم اجرت دی جاتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر