صوبہ سندھ میں تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے پرائیویٹ اسکولز 23 اگست بروز پیر سے مکمل ایس او پیز کے ساتھ کھول دیے جائینگے۔
مرکزی صدرکاشف مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ، سندھ کے 1 کروڑ طلباء کا تعلیم آئینی حق ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملک بھرمیں 15 لاکھ پرائیویٹ اور 10 لاکھ سرکاری اساتذہ کو ویکسی نیٹڈ ترجیح بنیادوں پرکیا جائے گا جبکہ سندھ بھر میں 95 فیصد اساتذہ کی ویکسینیشن کا عمل بھی مکمل ہو چکا ہے۔
کاشف مرزا کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدانوں کو اگر بچوں کے مستقبل کا احساس ہے تواپنی سیاسی جلسے جلوس ملتوی کر دیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ، چیف جسٹس ، آرمی چیف اور این سی او سی الیکشن و سیاسی اجتماعات رکوائیں۔
کاشف مرزا نے مزید کہا کہ مسلسل تعلیمی ادارے بند کرکے 5 کروڑ طلباء کا18 ماہ سے تعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔
واضح رہے کہ سندھ بھر میں آج تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے بھی ہونگے۔
مزید پڑھیں
- 23 AUG
- bol news
- Bol news Urdu
- Bol Urdu News
- breaking news urdu
- breaking urdu news
- current breaking news in urdu
- Education
- karachi breaking news in urdu
- karachi news update urdu
- Kashif mirza
- latest breaking news in urdu
- latest breaking news urdu
- latest news in urdu
- latest pakistani news in urdu
- latest urdu news
- latest urdu news islamabad
- latest urdu news karachi
- latest urdu news pakistan
- news in urdu
- pak news urdu
- pak urdu news
- pakistan latest news urdu
- pakistan news in urdu
- pakistan news urdu
- pakistan urdu news
- SCHOL
- schools
- Sindh
- taza tareen urdu news
- today
- urdu news
- urdu news pakistan
- urdu news paper
- بول نیوز
- موسم
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News