Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معاملات میں تیزی لائیں گے، عبدالقیوم نیازی

Now Reading:

وزیراعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معاملات میں تیزی لائیں گے، عبدالقیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ وزیراعطم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معاملات میں تیزی لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی 9 لاکھ فوج کشمیریوں پر ظلم وستم کی نئی داستیں رقم کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان جرات مند اور بہادر شخص ہیں جو پوری امت مسلمہ کی نمائندگی کررہے ہیں، کشمیری اس وقت امید بھری نگاہوں سے پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے معاملات میں تیزی لائیں گے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے مزید کہا کہ میں کنٹرول لائن کا رہنے والا ہوں ہماری اولین ترجیح کشمیر کی آزادی ہے، آزاد کشمیر کے معاملات کو وزیراعظم کے ویژن کے مطابق آگے چلانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
کراچی کے نوجوان میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر