Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم

Now Reading:

ہم ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم
عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ کی طرز پر فلاحی ریاست بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ریمن میگسیسے ایوارڈ کے لیے نامزدگی پر ڈاکٹر امجد ثاقب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرے علم میں لایا گیا ہے کہ اس سال ایشیاء کا اعلیٰ ترین ”رامن مگسیسے انعام“ ایک پاکستانی یعنی اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو عطا کیا گیا ہے۔

 

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈاکٹر امجد ثاقب پر فخر ہے، انہیں یہ اعزاز بہت مبارک! ان کا یہ کارنامہ ہمارے لئے باعثِ فخر ہے کہ ہم ریاستِ مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست کے قیام سے قریب تر ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شیر افضل مروت صاحب نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا اور پارٹی کا اثاثہ ہیں، علی محمد خان
لاہور ہائی کورٹ میں 800 مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر