Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر گھر جا کر ویکسینیشن لگانے کا آج چھٹا روز

Now Reading:

گھر گھر جا کر ویکسینیشن لگانے کا آج چھٹا روز
ٹیچنگ اسٹاف

فیصل آباد میں کورونا ویکسینیشن گھر گھر جاکر لگانے کا آج چھٹا روز ہے۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق سپراء کا کہنا ہے کہ پانچ  روزمیں 41 ہزار افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے جبکہ 6 اگست تک انسداد پولیو مہم کے سبب شہریوں کو گھر گھر ویکسین نہیں لگائی جاسکے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 6 اگست تک کورونا ویکسین کے خواہش مند افراد مراکز صحت اور ہسپتالوں میں جاکر ویکسینیشن کرواسکتے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیک میں موجو یہ عام جز، آپ کو دائمی امراض میں مبتلا کرسکتا ہے
ان 8 عادتوں سے دور رہیں، جو بڑھاپے کے عمل کو تیز کرتی ہیں
صحت کارڈ کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ
ٹوتھ برش کی روزانہ صفائی کے لیے یہ عمل دہرائیں، فائدہ بھی دگنا پائیں
فربہ افراد کو دن بھر میں کتنے قدم چلنا ضروری ہے؟ ماہرین کا اہم انکشاف
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر