Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر

کراچی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 166.98 سے بڑھ کر 167.20 روپے کا ہوگیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.87 سے بڑھ کر 166.98 روپے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تاجر برادری کیلئے بڑی خبر آگئی
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
مسابقتی ماحول پیدا کیے بغیر برآمدات کو بڑھانے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، عاطف اکرام شیخ
نان اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر