Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی جھوٹ نواز شریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا، سعد رفیق

Now Reading:

کوئی جھوٹ نواز شریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئی جھوٹ نواز شریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج کا دن پاکستان مسلم ن کہ فتح کا دن ہے۔

سعد رفیق نے کہا کہ ایک بار پھر لاہور نے اپنے ووٹ کی طاقت سے ثابت کیا ہے کہ نواز شریف دلوں کا وزیراعظم ہے، کوئی جھوٹ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکے گا ۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں باشعور ووٹرز نے ریاستی مشینری اور دھاندلی کی تمام کوششوں کو ناکام بنادیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء کا یہ بھی کہنا تھا کہ2015 میں ہم نے 10 میں سے 9 نشستیں حاصل کی تھیں جبکہ بھٹہ چوک کے قریب 2 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ نہیں دیا گیا۔

Advertisement

سعد رفیق نے کہا ہے کہ شکر ہے الیکشن کمیشن ان کے دباؤ میں نہیں آیا۔ یہ شہر شیروں کا شہر ہے، ہماری آواز کو ریاستی جبر سے دبایا نہیں جاسکتا۔

اپنے بیان میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ہارنے والے امیدوار نے پریزائیڈنگ سٹاف جو یرغمال بنایا، صوبے کا وزیر اعلیٰ آر آوز کو ملاقات کے لیے دبائو ڈالتا رہا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ بے روزگاری، لاقانونیت ، ظلم سے تنگ آگئے ہیں،، تمہاری تبدیلی والٹن نالے میں ڈوب گئی ہے۔ تمہارے دن زیادہ نہیں رہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
بشکیک حملے کے ذمہ داروں کو سزائیں ملیں گی، کرغز نائب وزیرخارجہ
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر