Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ ٹیم کا چلے جانا کوئی دکھ کی بات نہیں ہے ، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

نیوزی لینڈ ٹیم کا چلے جانا کوئی دکھ کی بات نہیں ہے ، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کا چلے جانا کوئی دکھ کی بات نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام اپنے ملک میں عالمی کرکٹ دیکھنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے کی طرح جلد پاکستان عالمی کرکٹ کا گڑھ بن جائے گا ، پاکستان کرکٹ ٹیم اور اے ٹیم کے درمیان، لیجنڈ کرکٹرز کا میچ ہو یا اداکاروں کا کرکٹ چلتی رہنی چاہیے ، چاہے کسی بھی ٹیم کی ہو۔

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آج کا پر امن پاکستان عالمی ٹیموں کے لیے ایک محفوظ ملک ہے ، پاکستان جلد دوسری ٹیموں کو اپنے ہوم گراؤنڈز پر لانے میں کامیاب ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر