Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے ، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

Now Reading:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے ، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم اضافہ عوام کے ساتھ سراسر ظلم ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام غربت کی چکی میں پس رہی ہے۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا براہ راست اثر عام آدمی کی زندگی پر پڑے گا ، جمہوریت کے عالمی دن پر جمہوری حکومت کے جمہور پر معاشی ظلم کی مذمت کرتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر