Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا، ترجمان پاک بحریہ

Now Reading:

پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقعے پر خصوصی نغمہ ’’دل خوش ہوا‘‘ جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کا یہ نغمہ وطن کے جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نغمے میں یونیفارم سے جڑے فرض اور قرض کے احساسِ ذمہ داری اور شہادت کے لازوال جذبے کی بہترین عکاسی کی گئی ہے، یہ نغمہ تین یاروں کی کہانی ہے جو جوڑے تو  آہن بن گئے اور پھر شہادت بھی انھیں جدا نہ کر سکی۔

ترجمان پاک بحریہ نے مزید کہا کہ اس نغمے کا یہ پیغام کہ فرض کی راہ میں شہادت سفر کا اختتام نہیں بلکہ پاسبانی کے نئے سفر کا آغاز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا غزہ پر یکساں موقف ہے، ترجمان دفتر خارجہ
‘مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پولیس کے وقار میں اضافہ کیا’
معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہوگا، وزیراعظم کا کابینہ اجلاس سے خطاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف ایکشن
وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
کراچی کے نوجوان میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر