Advertisement
Advertisement
Advertisement

صادق آباد میں فائرنگ کا واقعہ 

Now Reading:

صادق آباد میں فائرنگ کا واقعہ 

صادق آباد میں فائر لگنے سے ایک اور شدید زخمی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، قتل ہونے والوں کی تعداد8 ہوگئی علاقے میں کہرام مچ گیا دن دہاڑے فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق صادق آباد  کے علاقے  ماہی چوک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ، ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس پارٹیاں تشکیل  دی جا رہی ہیں۔

ترجمان پولیس  کا مزید کہنا ہے کہ ڈی پی او نے جائےوقوعہ کا دورہ کیا ہے ،واقعہ کا مقدمہ درج کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چکوال؛ شہری نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
رینجرز کی اندرون سندھ کچے میں کارروائیاں؛ 20 لاکھ ہیڈ منی کا ملزم گرفتار
پولیس نے دہشت گردوں کی پنجاب میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی
لکی مروت کے تھانے پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام
کوہاٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
پشاور: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر