Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قبائیلی اضلاع سے پولیو کیسز کا سامنے نہ آنا خوش آئند ہے، کامران بنگش

Now Reading:

قبائیلی اضلاع سے پولیو کیسز کا سامنے نہ آنا خوش آئند ہے، کامران بنگش

کامران بنگش نے کہا ہے کہ قبائیلی اضلاع سے پولیو کیسز کا سامنے نہ آنا خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ پولیو ڈے کے حوالے سے تقریب کا انقعد ہوا جہاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا تھا کہ جولائی  2020 سے آج تک خیبر پختونخوا میں  پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جبکہ حکومت کے تمام اداروں نے مل کر کام کیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں بہت جلد وائرس کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس مہم کے دوران بہت زیادہ شہادتیں ہوئیں ہیں۔

کامران بنگش کا کہنا تھا کہ قبائیلی اضلاع سے پولیو کیسز کا سامنے نہ آنا خوش آئند ہے۔

Advertisement

واضح رہے ورلڈ پولیو ڈے کے حوالے سے تقریب کا انقعد ہوا جہاں وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا، وزیر محنت شوکت یوسفزئی اور کامران بنگش نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہیٹ ویو کے پیش نظر میٹرک کے امتحانات ملتوی
ایران سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان
علی امین گنڈاپور گورنر والے معاملے میں حق پر ہیں، عمر ایوب
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہار تشویش
ملتان این اے 148 ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم نے میدان مار لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

Now Reading:

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہورہی ہے، بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر میں 27 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں، موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری ہے اور ہوا میں نمی کا 87 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کا سسٹم ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوا ہے، 10 سے 12 گھنٹوں بعد سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا اندیشہ ہے۔

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد وشمار جاری

Advertisement

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ناظم آباد میں 24.4  ملی میٹر بارش ریکارڈ ریکارڈ کی گئی جبکہ نارتھ کراچی 12.6 اور ایئر پورٹ پر 10.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ پی اے ایف مسرور میں 19 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، ڈی ایچ اے 17.6 اور گلشن حدید میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ گلشن معمار میں 6.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔