Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 69 پیسے بڑھ گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 173 روپے 47 پیسے بند ہوا ہے۔

خیال رہے کہ مالی سال کے آغاز سے اب تک انٹر بینک میں ڈالر 15 روپے 93 پیسے بڑھ گیا ہے، اس دوران ڈالر 10 فیصد بڑھ چکا ہے، ڈالر میں اضافے کے باعث ملکی قرضوں میں 1800 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

واضح رہے کہ 30 جون 2021 کو ڈالر 157 روپے 54 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر