Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے، صوبائی وزیر صحت

Now Reading:

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے، صوبائی وزیر صحت
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک کرنا ہمارا مشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پولیو سے بچاؤ کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو پولیو فری بنانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بچوں کو محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، پنجاب میں پولیو کے خاتمے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ والدین اپنے معصوم بچوں کو مستقل جسمانی محتاجی سے پچانے کیلئے پولیو کے قطرے لازمی پلائیں، پولیو کے خلاف جنگ میں والدین کا کردار سب سے اہم ہے، والدین انسداد پولیو مہم کے دوران ہیلتھ ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کیا کریں۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید کہا ہے کہ تمام انسداد پولیو مہمات کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے 100 فیصد ہدف کو یقینی بنایا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پبجاب سردارعثمان بزدار پاکستان کو پولیو فری ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر