Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد 26کروڑ 53 ہزار تک پہنچ گئی

Now Reading:

دنیا بھر میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد 26کروڑ 53 ہزار تک پہنچ گئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 26 کروڑ 53 ہزار728 ہوگئی ہے۔

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 4 کروڑ 81  لاکھ  26 ہزار 382 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ بھارت 3 کروڑ 45 لاکھ 44 ہزار 882 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل  2 کروڑ 20 لاکھ  55 ہزار238 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1 کروڑ 76 ہزار116 ، روس میں  93 لاکھ 3 ہزار751  ، ترکی میں 86 لاکھ 78 ہزار609 اور فرانس میں 76 لاکھ 19 ہزار656 تک پہنچ گئی ہے۔

ایران میں مصدقہ کیسزکی تعداد 60 لاکھ 97 ہزار672 اور جرمنی میں مصدقہ کیسز کی تعداد  56 لاکھ 70 ہزار 253 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں؛ یاسین ملک کی طویل اور غیرقانونی حراست
فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد منظور
امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
اسرائیل بغیر کسی کی حمایت کے آگے بڑھنے کیلئے تیار ہے، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
نئی دلی میں کچرے کے ڈھیر، غیر ملکی سفارت کار تنگ آ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر