Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال پر غور کیاجائے گا۔

اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر معاملات بھی زیرغور آئیں گے۔

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزرا شریک ہوں گے۔

اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید ، وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری اور معید یوسف بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement

اس حوالے سے فواد چوہدری نے گزشتہ روز ٹوئٹ بھی کی۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین نیب کی تعیناتی؛ اپوزیشن جماعتیں مجوزہ ناموں پر تاحال متفق نہ ہوسکیں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر